ایران کی قطر میں عالمی اسنوکر مقابلوں میں شرکت

تہران، 7 جنوری، ارنا – ایرانی قومی ٹیم قطر میں منعقد ہونے والے عالمی اسنوکر مقابلوں میں شرکت کرے گی.

عالمی اسنکور مقابلوں کا 9 سے 15 جنوری تک قطر میں انعقاد کیا جائے گا جس میں ایرانی قومی ٹیم کے دوکھیلاڑی "احسان حیدری نژاد اور امیر سرخوش" شریک ہوں گے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@