ایران کے مغربی صوبے میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کرمانشاه، 6 جنوری، ارنا - ایران کے مغربی صوبے 'کرمانشاه' کے گرد و نواح میں اتوار کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے.

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت 5.9 تھی جس کا مرکز کرمانشاہ کے علاقے 'گیلانغرب' تھا.
زلزلہ مقامی وقت 5 بجکر 11 منٹ پر آیا جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی زیر زمین10 کلومیٹر تھی.
مقامی انتظامیہ کے مطابق اب تک زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے تاہم امدادی ٹیموں کو بعض علاقوں کو روانہ کیا گیا ہے.
یاد رہے کہہ حالیہ مہینوں میں کرمانشاہ کے علاقے "سرپل ذہاب" میں 6.4 شدت کے زلزلے سے 513 افراد زخمی ہوگئے.
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@