ایران کی زمینی سرحدوں سے 55 لاکھ ٹن سے زائد مصنوعات کی برآمدات

تہران، 6 دسمبر، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی زمینی سرحدوں سے گزشتہ 9 مہینوں کے دوران، 55 لاکھ سے زائد مصنوعات برآمد کیا گیا ہے جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 11 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

یہ بات ایران کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ تنظیم کے شعبہ انفارمیشن ایںڈ ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر منیجر "حسن متولی" نے کہی۔
انہوں نے مزید کہا کہ رواں سال کے گزشتہ 9 مہینوں کے دوران ایران کی برآمدات کی شرح مقدار کے لحاظ سے 336 ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 14 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@