ایرانی پولیس نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں 511 کلوگرام ہیروئن برآمد کیا

زاہدان، 6 جنوری، ارنا – ایران کے جنوب مشرقی سرحدی صوبے سیستان و بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے ایک کامیاب آپریشن کے دوران 511 کلوگرام ہیروئن کو اپنے قبضے میں لیا ہے.

یہ بات ایران کے جنوب مشرقی سرحدی صوبے سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی پولیس کمانڈر کرنل 'احمد طاہری' نے اتوار کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے مزید کہا کہ سیکورٹی فورسز اور اسمگلروں کے درمیان میں جھڑپ ہوئی اور اس دوران بڑے پیمانے پر ہیروئن کے علاوہ ان کی گاڑی کو بھی پکڑ لیا گیا.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@