ایرانی ریفریز عالمی ہینڈبال مقابلوں میں فرائض سرانجام دیں گے

تہران، 6 جنوری، ارنا – ایرانی ریفریز ناروے میں منعقد ہونے والے عالمی ہینڈبال مقابلوں میں فرائض سرانجام دیں گے.

ناروے ہینڈبال فیڈریشن نے اعلان کردیا کہ دو ایرانی ریفریز "علیرضا موسویان اور مجید کلاہدوزان" عالمی ہیںدبال مقابلوں میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے.
دو ایرانی ریفریز ناروے اور ہالینڈ کے درمیان میچ میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے.
عالمی ہینڈبال مقابلے 4 سے 7 جنوری تک اوسلو شہر میں جاری ہے جس میں ہالینڈ، برازیل، آئس لینڈ اور ناروے کی قومی ٹیمیں شریک ہیں.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@