ایکو ممالک میں ایران اور دنیا کے مشترکہ ورثے کی نمائش

تہران، 6جنوری، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا کے مشترکہ ورثے کی نمائش کا اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر ایکو تنظیم کے رکن ممالک میں انعقاد کیا جائے گا.

تفصیلات کے مطابق، اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر ایران اور دنیا کے مشترکہ ورثے سے متعلق ریسرچ بورڈز کی نمائش ایکو کے دس ممالک میں منعقد کی جائے گی.
منعقد ہونے والی نمائش کا موضوع دنیا میں فارسی نسخہ کا جائزہ، ایرانی مقامات کی تصاویر اور اس کی تاریخ ہے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@