5 جنوری، 2019 3:24 PM
News Code: 3664838
0 Persons
ایرانی فٹبال ریفریز AFC ایوارڈز لے اڑے

تہران، 5 جنوری، ارنا - ایشین فٹ بال فیڈریشن (اے ایف سی) نے سال 2018 کے بہترین ریفری کے ایوارڈز کو تین ایرانی ریفریز کو دے دیا.

ایشیائی فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ (ای ایف سی) "شیخ سلمان" نے 2018 ایشیائی سب سے بہترین ریفریز کے ایوارڈز کو تین ایرانی ریفریز "علیرضا فغانی، رضا سخندان اور محمد رضا منصوری" کو تحفہ دے دیا.
تین ایرانی ریفریز "علیرضا فغانی، رضا سخندان اور محمدرضا منصوری" نے امارات میں ہونے والے 2019 ایشین کپ مقابلوں میں ریفری کے فرائض سرانجام دے دیا.
تین ایرانی ریفریز نے اس سے پہلے روس میں 2018 ورلڈ کپ مقابلوں میں ریفری کے فرائض سرانجام دے دیا.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@