نامور ایرانی معذور ویٹ لفٹر 2018 کے عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد

ارومیہ، 5 جنوری، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے عالمی شہرت یافتہ معذور ویٹ لفٹر 'سیامند رحمان' تین اور کھیلاڑیوں کے ساتھ 2018 کے سب سے بہترین کھیلاڑی کے عالمی ایوارڈ کے لئے نامزد ہوگئے.

یہ بات صوبہ آذربائیجان غربی کے ادارہ کھیل کے سربراہ 'رحیم تیموری' نے ہفتہ کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے.
سیامند رحمان ٹوکیو کے 2020 پیرالمپک مقابلوں میں فاتح بننے کے لئے پُرامید ہیں.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ نامور ایرانی معذور ویٹ لفٹر نے جکارتہ کے پیرا ایشین ہیوی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں 107 کلوگرام کے زمرے میں طلائی تمغہ جیتا تھا.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu