ایرانی رنر عالمی اور اولمپک مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے پُرعزم

تہران، 2 دسمبر، ارنا - ایرانی رنر 'محمد جعفر مرادی' نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ عمان میراتھن دوڑ میں کامیابی کے ذریعے عالمی اور اولمپک 2020 کے مقابلوں کا کوٹہ حاصل کریں گے.

محمد مرادی جنہوں نے ریو ڈی جنیرو کے اولمپکس مقابلوں میں شرکت کی تھی، عمان کے میراتھن مقابلے میں حصہ لیں گے.
عمان میراتھن کا انعقاد 18 جنوری کو ہوگا جس کا پہلا انعام ٥ ہزار ڈالر ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@