ایران بھارت کی ریفائنری انڈسٹری میں سرمایہ کاری میں اضافہ کرے گا

نئی دہلی، 2 جنوری، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران بھارت کی چنائی پیٹروکیمیل کمپنی کی ریفائنری کی توسیع کے لئے 218 ملین کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا.

اس سرکاری کمپنی کے سربراہ نے کہا کہ ہم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سالانہ 90 لاکھ ٹن خام تیل برآمد کرنے کے لئے ناگاپتینام میں اپنے سنٹر کی صلاحیت کو 9 گنا تک اضافہ کریں گے.
بھارتی چنای پیٹروکیمیکل کمپنی میں ایرانی تیل کمپنی کی سرمایہ کاری بھارتی تیل برآمدات مارکیٹ میں ایران کی مسلسل موجودگی کا موقع ہے.
اسلامی جمہوریہ ایران بھارت کے لئے ایک قابل بھروسہ تیل شراکت دار ملک ہے. ایران بہترین طریق کے ساتھ اپنے تیل برآمد کر رہا ہے لہذا بھارت امریکی پابندیوں سے چھوٹ ملنے کے لئے کوشش کر رہا ہے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@