ایران پہلی بار بالقان ممالک کو سمندری خوراک برآمد کرے گا

تہران، 1 جنوری، ارنا - ایران کی فیشرز اتھارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ رواں سال اسلامی جمہوریہ ایران پہلی بار کے لئے بلقان ممالک کو سمندری خوراک برآمد کرے گا.

"عیسی گلشاہی" نے کہا کہ آبی جانوروں کی عالمی مارکیٹ کا تحفظ اور ترقی ہماری اہم ترجیح ہے لہذا اعلی معیار مارکیٹوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی ضرورت ہے.
انہوں نے کہا کہ ہم نے بلقان ممالک کے ساتھ سمندری خوراک کی برآمدات پر مذاکرات کا آغاز کئے ہیں.
ایرانی عہدیدار نے کہا کہ ہماری دوسری ترجیح دوسرے ممالک سمیت عمان کو سمندری خوراک کی برآمدات ہے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@