ایران اور شام نے انشورنس شعبے میں دوطرفہ تعاون کا آغاز کردیا

تہران، 1 جنوری، ارنا – ایران کی انشورنس صنعت پر امریکی پابندیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران نے شام کے ساتھ اس شعبے میں مشترکہ تعاون کا آغاز کردیا ہے.

ایران کی ایک انشورنس کمپنی امین نے شام کی انشورنش کمپنی کے ساتھ تعاون کرنے پر اتفاق کیا ہے جس کا مقصد شام کی تعمیر نو میں مدد فراہم کرنا ہے.
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایران کے جنوبی جزیرے کیش میں ایران، روس اور شام کی مشترکہ انشورنس کا انعقاد کیا گیا.
شام کی تعمیر کے لئے وہاں کی انشورنس صنعت کو خدمات کے مواقع فراہم کرنا اس اجلاس کی ایک اہم کامیابی میں سے ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@