1 جنوری، 2019 7:17 AM
News Code: 3664260
0 Persons
ظریف کی سال 2019 کی آمد پر مبارکباد

تہران، 1 جنوری، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ''محمد جواد ظریف'' نے نئے عیسوی سال 2019 کے آغاز پر مبارکباد پیش کی ہے.

ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ نئے سال کے موقع پر دنیا کے تمام کونے میں بسنے والی قوموں کے لئے امن، آشتی اور سلامتی کی تمنا کرتے ہیں.
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ 2019 میں کوئی بھی انسان چاہے وہ مرد ہو یا عورت یا بچہ دہشتگردی، جارحیت او دباؤ یا بھوک کی وجہ سے نہ مرے.
274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@