نیویارک فلم میلے میں ایرانی شارٹ انیمیشن کی نمائش

تہران، 31 دسمبر، ارنا- نیویارک کے شارٹ فلم میلے میں ایرانی ہدایتکار "سیامک احمدی" کی بنائی گئی «MR.A» انیمیشن کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

"مسٹر اے" 3D انیمیشن جو گولڈن موشن"Golden Motion" اسٹوڈیو میں بنائی گئی ہے بارہ بین الاقوامی میلوں میں حصہ لینے اور متعدد ایوارڈز جیتنے کے بعد، اب نیویارک فلم میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔
یہ انیمیشن، کرہ ارض پر امن و صلح قائم کرنے کے حوالے سے انسان کی کوششوں کی عکاسی ہے۔
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@