ایران کی مغربی ایشیائی کے اسکواش مقابلوں کی میزبانی

ارومیہ، 31 دسمبر، ارنا – ایرانی شمالی صوبے گلستان 19 سے 24 فروری تک مغربی ایشیائی مقابلوں کی میزبانی کرے گا.

تفصیلات کے مطابق، اب تک عراق، قطر اور کویت کی ٹیموں نے اس مقابلوں میں شرکت کے لئے اپنی تیاری کا اعلان کردئے ہیں.
یہ مقابلے نیشنل ایرانی اسکواش سینٹر میں واقع "انقلاب" کلب میں منعقد ہوں گے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@