آذربائیجان کو ایرانی برآمدات میں 50 فیصد کا اضافہ

باکو، 31 دسمبر، ارنا – گزشتہ 8 مہینوں کے دوران جمہوریہ آذربائیجان کو ایرانی برآمدات کی شرح 31 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 50 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

ایران کی تجارتی ترقی تنظیم کے مطابق، حالیہ 8 مہینوں میں ایران سے آذربائیجان کو 31 ملین ڈالر مصنوعات برآمد کی گئی ہیں.
ایران نے گزشتہ 8 مہینوں میں آذربائیجان سے 12 ملین ڈالر مصنوعات درآمد کی ہے اسی بناپر آذربائیجان کے ساتھ ایران کے تجارتی توازن BOT)) کی شرح 289 ملین ڈالر ہے.
تفصیلات کے مطابق، ایران نے روان سال کے گزشتہ 8 مہینوں میں اپنی سب سے زیادہ مصنوعات کو عراق میں برآمد کی ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@