ایرانی کارٹونسٹ نے عالمی جرمن میلے میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

بجنورد، 31 دسمبر، ارنا – ایرانی کارٹونسٹ "عباس ناصری" نے جرمنی میں منعقدہ بین الاقوامی کارٹون فیسٹیول EXILE کے مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی.

تفصیلات کے مطابق، عالمی جرمن کارٹون میلے میں 64 ممالک کے 319 کارٹونسٹ نے حصہ لیا تھا.
اس عالمی مقابلے کا عنوان پناہ گزین اور ان کی زندگی کی کہانی تھا.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ عباس ناصری نے اس سے پہلے اٹلی اور ترکی میں منعقدہ بین الاقوامی مقابلوں میں بھی ایوارڈز حاصل کئے تھے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@