سارا خادم الشریعہ گزشتہ روز روس میں منعقدہ عالمی شطرنج مقابلوں میں انتہائی تیز رفتار شطرنج کے میچوں میں پہلی پوزیشن پر آگئی.
انہوں نے ان مقابلوں کی پہلی پوزیشن کے ساتھ 40 ہزار ڈالر کا نقد انعام بھی حاصل کرلیا.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، 31 دسمبر، ارنا – ایران کی عالمی شہرت یافتہ خاتون کھیلاڑی 'سارا خادم الشریعہ' کو روس میں منعقدہ بین الاقوامی شطرنج مقابلوں کی چیمپیئن منتخب کرلیا گیا.