رپورٹ کے مطابق، ایرانی ہدایتکار کی بنائی گئی انیمیشن "Empty View"کو امریکہ کے ساتویں بین الاقوامی "Bronx" فلم میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔
Bronx فلم میلہ 4 سے 7 جنوری تک امریکہ کے شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں منعقد ہوگا۔
مذکورہ انیمیشن، جنگ میں حصے لینے والے بیٹے کے انتظار میں ایک مان کی کہانی ہے۔
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، 30 دسمبر، ارنا- ایرانی ہدایتکار "علی زارع قنات نوی" کی انیمیشن "Empty View" کو امریکہ کے بین الاقوامی فلم میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔