ایرانی نوجوان خاتون کی عالمی اسکواش رینکنگ میں 15ویں پوزیشن برقرار

تہران، 29 دسمبر، ارنا – عالمی اسکواش فیڈریشن کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق، ایرانی خاتون کھیلاڑی 'نیکی شمیرانی' 15 ویں پوزیشن پر ہے.

بین الاقوامی اسکواش فیڈریشن نے آج اپنی نئی درجہ بندی کا اعلان کردیا جس میں نیکی شمیرانی نے 15 ویں پوزیشن اپنے نام کر لی.
اس سے پہلے انہوں نے 2016 کو فرانس میں انڈر 15 مقابلوں میں ایک چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@