ایرانی خاتون نے عالمی شطرنج مقابلوں میں تاریخ رقم کردی

تہران، 29 دسمبر، ارنا – ایرانی خاتون کھیلاڑی 'سارا خادم الشریعہ' نے روس میں جاری بین الاقوامی شطرنج مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے تاریخ رقم کردی ہے.

سارا خادم الشریعہ جو گزشتہ دنوں دنیا کے 20 بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوئیں روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں کوئیک شطرنج میچ میں 9 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر آگئیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@