ایران ایشیائی پیرا سکینگ مقابلوں کی میزبانی کرے گا

تہران، 26 دسمبر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران فروری میں ایشین پیرا سکینگ مقابلوں کی میزبانی کرے گا.

ایران کی قومی پیرا سکینگ ٹیم کے ہیڈکوچ کے مطابق، ان مقابلوں کا انعقاد دیزین سکی ریزورٹ ہوگا.
ایشین پیرا سکینگ مقابلوں کا آغاز یکم سے پانچ فروری تک تہران کے قریب البرز کے پہاڑی علاقے میں ہوگا.
دیزین سکی ریزورٹ کی اونچائی سطح سمندر سے 2650 سے 3600 تک میٹر ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@