فصیلات کے مطابق، عالمی فری اسٹائل کشتی کپ مقابلوں کے39 واں مرحلہ کا 7 اور 8 فروری کو کرمانشاہ میں انعقاد کیا جائے گا.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، 25 دسمبر، ارنا – ایرانی مغربی صوبے کرمانشاہ فروری میں 39 واں بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کپ کے مقابلوں کی میزبانی کرے گا.