ایرانی صدر نے پارلیمنٹ کو نیا بجٹ پیش کردیا

تہران، 25 دسمبر، ارنا – صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے نئے ایرانی سال 1398 ہجری شمسی کے مالی بجٹ کے مسودے کو پارلیمنٹ میں پیش کیا.

نئے ایرانی بجٹ کی مالیت تقریبا 170 ارب ڈالر پر مشتمل ہے.
ڈاکٹر روحانی نے منگل کے روز پارلیمنٹ کے اجلاس میں نئے سال کے بجٹ کو نئی اقتصادی اور سیاسی اصلاحات کے ساتھ اسپیکر علی لاریجانی کے سامنے پیش کردیا.
ایرانی اراکین پارلیمنٹ آئندہ دنوں سے نئے بجٹ پر باقاعدہ بحث کا آغاز کریں گے اور ایک مہینے کے اندر تک اس کا جائزہ لینے کا عمل مکمل ہوگا.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@