پاکستانی وزیر خارجہ ایران کا دورہ کریں گے

تہران، 23 دسمبر، ارنا – پاکستانی وزیر خارجہ ایک روزہ سرکاری دورے پر پیر کے روز تہران پہنچیں گے.

تفصیلات کے مطابق، شاہ محمود قریشی اس دورے کے دوران اپنے ایرانی ہم منصب "محمد جواد ظریف" کے ساتھ ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات، عالمی اور علاقائی مسائل پر بات چیت کریں گے.
پاکستانی وزیر خارجہ ظریف کے ساتھ ملاقات کے علاوہ بعض اعلی ایرانی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@