23 دسمبر، 2018 10:30 AM
News Code: 3662830
0 Persons
افغانستان میں نائب ایرانی سفیر کی طلبی

تہران، 23 دسمبر، ارنا – افغانستان کے دفتر خارجہ نے افغانستان میں تعینات نائب ایرانی سفیر کو طلب کر کے ایران میں کئی افغان مہاجریں کی بےعزتی، توہین اور مارنے پیٹنے کیلئے احتجاج کیا.

افغان دفتر خارجہ نے آج بروز اتوار اپنے ایک بیان میں ایران میں مقیم کچھ افغان پناہ گرینوں کے خلاف توہین، بے عزتی اور ان کے مارنے پیٹنے کی وجہ سے کابل میں متعینہ نائب ایرانی سفیر 'سیدسعیدحسینی' کو طلب کرلیا اور احتجاجی نوٹس جاری کیا.

اس ملاقات میں حسینی نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران سنجیدگی سے اس غیر انسانی اقدام کا جائزہ کرے گا.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@