ایرانی ویٹ لفٹر نے 2 کانسی کے تمغے جیت لیے

تہران، 23 دسمبر، ارنا – ایران کے قومی ویٹ لفٹنگ کھیلاڑی 'ہمایون تیموری' نے قطر میں منعقدہ مقابلوں میں 109 کلوگرام کے زمرے میں 2 کانسی کے تمغے جیت لیے.

ہمایون تیموری نے قطر میں منعقد ہونے ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں مجموعی طور پر 414 کلوگرام وزن اٹھا کر دو کانسی کے تمغے کے ساتھ تیسری پوزیشن اپنےنام کر لی.

ان مقابلوں میں یونان اور ازبکستان کے کھیلاڑیوں نے بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشنیں حاصل کر لیں.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@