ایران میں کھیلوں کے سامان کی پہلی تجارتی نمائش منعقد ہوگی

تہران، 22 دسمبر، ارنا- کھیلوں کے حقوق کے بین الاقوامی کانگریس کے موقع پر،کھیلوں کے سامان سے متعلقہ مصنوعات کی پہلی تجارتی نمائش، ایران میں انعقاد کیا جائے گا۔

کھیلوں کے سامان سے متعلقہ مصنوعات کی پہلی تجارتی نمائش، ایرانی نیشنل اولمپک اکیڈمی میں، 9 اور 10 جنوری کو منعقد ہوگی۔
سرمایہ کاری کے مواقع کی شناخت، کھیلوں کے سامان سے متعلق مصنوعات کی فراہمی، کھیل کے شعبے کی تازہ ترین کامیابیوں کا تعارف، کھیلوں کے میدان میں کاروباری تعلقات کی شناخت اور ملکی پیداوار مصنوعات کی حمایت، اس نمائش کے انعقاد کے مقاصد میں سے ہیں۔
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@