ایران، مغربی ایشیا کے اسکواش مقابلوں کی میزبانی کرے گا

تہران،22دسمبر، ارنا- مغربی ایشیا کے اسکواش کنفیڈریشن نے کہا ہے کہ اس دور کے مقابلے ایران میں منعقد ہوں گے۔

ایران، اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر مغربی ایشیا کے اسکواش مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔
یہ مقابلے نیشنل ایرانی اسکواش سینٹر میں واقع "انقلاب" کلب میں منعقد ہوں گے.
اسکواس کنفیڈریشن کی ویب سائٹ کے مطابق، "الہام رمضانی" ،"سوفیا نوادہ"، "پوریا عیسی پور"، "مہدی مختاری" "ممحمد سجاد ذوالفقاری" اور " توسلی" مذکورہ ایونٹ میں ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@