امریکی میلے میں ایرانی فلموں کی شرکت

تہران، 22 دسمبر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی دو مختصر فلم '747 آپریشن اور فراموشی' کو امریکہ کے شکاکو میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

خاتون ایرانی فلم ساز 'فاطمہ محمدی'کی 'فراموشی' اور محمد اسماعیلی' کی '747آپریشن' کی شارٹ فلمیں شکاگو کے 11 ویں فلم میلے میں نمائش کیلئے پیش ہوں گی.
اس فلم میلے کا عنوان 'امن زمین میں' ہے جس کا انعقاد آئندہ سال 15 سے 17 مارچ تک شکاگو میں کیا جائے گا.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@