جاپان میں ایران کی واقفیت کے سمینار کا انعقاد

بیجنگ، 19 دسمبر، رانا – جاپان میں قائم ایرانی سفارتخانے کے زیر اہتمام سے ایران کی واقفیت کے عنوان سے سمینار کا انعقاد کیا گیا.

منعقد ہونے والے سمینار کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران اور جاپان کے درمیان سیاحتی تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے جس میں جاپانی سیاحتی حکام، ٹریول ایجنسیوں اور بعض سیاحوں نے شرکت کی.
جاپان کی ٹاکائی یونیورسٹی کے پروفیسر "ہاروتا" نے اس سمینار میں ایرانی شہروں سمیت اصفہان، شیراز اور یزد کے دلکش مقامات کی وضاحت کی.
جاپان میں تعینات ایرانی سفیر "مرتضی رحمانی موحد" نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سیاحتی تعلقات کی ترقی ہمارے ملک کی اہم ترجیح ہے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@