ایرانی شطرنج کھیلاڑی ایشیا کی پہلی پوزیشن پر آگیا

تہران، 19 دسمبر، ارنا – ایرانی شطرنج کھیلاڑی 'فیروزجاه' فلپائن میں ایشیائی مقابلوں میں 7.4پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر کھڑا ہے.

فیروز جاہ نے بدھ کے روز فلپائن میں منعقدہ ایشیائی سنگل چیمپئن شپ مقابلوں میں تیز رفتار شطرنج کے مقابلے میں 7.2 پوائنٹس حاصل کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لیا.
دوسرے ایرانی کھیلاڑی 'محمد امین طباطبایی' نے 6.5 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کر لی.
تفصیلات کے مطابق، ایشیائی سنگل چیمپئن شپ مقابلے فلپائن میں منعقد ہو رہے ہیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@