ایرانی فلموں کے فیسٹیول کا جارجیا میں آغاز

باکو، 19 دسمبر، ارنا – ایرانی فلموں کا فیسٹیول کا گزشتہ روز جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی میں آغاز ہو چکا ہے.

اس فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں ایران فلم ساز 'بہروز افخمی' کی' آذر، شہدخت، پرویز اور دیگران' فلم کو جارجی اور انگریزی ڈبنگ کے ساتھ نمائش کی گئی جن کا شائقین نے بھرپور استقبال کیا.
ایرانی فلم ڈائریکٹر'حسین نمازی' کی بنائی فلم 'اپینڈکٹس' کو آج اس میلے میں جارجی سب ٹائٹلز کے ساتھ نمائش کی جائے گی.
تبلیسی میں ایران کے ثقافتی اتاشی 'مصطفوی' نے تبلیسی کے بین الاقوامی میلے میں ایرانی فلموں اور ایران کے 36ویں عالمی فجر فلم فیسٹیول میں جارجیا کی 5 نامور فلموں کی شرکت سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے دونوں ممالک کے عوام ایک دوسرے کی پرانی ثقافت کے تبادلے پر بہت دلچسبی رکھتے ہیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@