ایرانی صدر کی قطری حکومت اور عوام کو قومی دن پر مبارکباد

تہران، 18 دسمبر، ارنا- اسلامی جمہوریہ کے صدر نے قطری حکومت اورعوام کو قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔

ایرانی صدر "حسن روحانی" نے، قطر کے امیر"شیخ تمیم بن حمد آل ثانی" کے نام میں اپنے ایک پیغام میں قطری حکومت اور عوام کو قومی دن پر مبارکباد دی.
انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کے اعلی حکام کے مستحکم ارادے اور موجودہ صلاحیتوں کے ساتھ کثیرالجہتی تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے.
صدر روحانی نے قطر کے امیر کی صحت بالخصوص حکومت اور قوم کی سربلندی اور کامیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@