مغربی ممالک نیتن یاہو کے بے بنیاد خدشات کو طوطی وار ازبر کر رہے ہیں: ظریف

تہران، 18 دسمبر، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو اپنے ہتھیاری حملوں کی طاقت پر جھوٹ دعوے کرنے کے باوجود وہ ایرانی دفاعی میزائل کی سرگرمیوں پر بے بنیاد خدشات کا اظہار کر رہا ہے اور مغربی ممالک بھی ان خدشات کو طوطی وار ازبر کر رہے ہیں.

یہ بات "محمد جواد ظریف" نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی.
انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو نے ایک دن جوہری بم مینوفیکچرنگ پلانٹ کے قریب ہمارے ملک کے خلاف تباہی کی دھمکی دے دی اب جھوٹ دعوی کرتا ہے کہ ان کے جارحانہ میزائل کی رینج بہت ہی طویل ہے.
ظریف نے کہا کہ صہیونی وزیر اعظم اپنے بے بنیاد دعوے کے باوجود ابھی بھی ایرانی دفاعی میزائلوں پر خدشات کا اظہار کر رہا ہے اور مغربی ممالک بھی ان خدشات کو طوطی وار ازبر کر رہے ہیں.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@