ایرانی شطرنج کھیلاڑی کی ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن

تہران، 18 دسمبر، ارنا – ایرانی شطرنج کھیلاڑی' محمدامین طباطبایی' فلپائن میں منعقدہ ایشیائی سنگل چیمپئن شپ مقابلوں میں دوسری پوزیشن پر آگیا.

محمد امین طباطبایی نے گزشتہ روز فلپائن میں منعقد ہونے والے ایشیائی شطرنج چیمپئن شپ میں اپنےآخری میچ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے6.5 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کر کے عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا.
طباطبایی مجموعی طور پر4 کامیابی اور 5 برابری کے ساتھ ان مقابلوں کی دوسری پوزیشن کو حاصل کر سکا.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@