صدر حسن روحانی کل بروز بدھ ( 19 دسمبر کو) ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک کونسل کے پانچواں اجلاس کی شرکت کیلئے ترکی کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے.
اس دورے کے دوران ایرانی صدر، ترکی کے اعلی حکام کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی کے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کے علاوہ سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں اہم معاہدوں پر دستخط کریں گے.
حسن روحانی جمعرات کے روز ترکی کا دورہ مکمل کرکے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوں گے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، 18 دسمبر، ارنا – ایرانی صدر مملکت اپنے ترکی ہم منصب کی سرکاری دعوت پر بدھ کے روز انقرہ کا دورہ کریں گے.