چینی اسپورٹ ویب سائٹ (FOX Sports) کے مطابق، ایران کی دو قومی فٹ بال کھیلاڑیوں 'علیرضا جہانبخش و علیرضا بیرانوند' ایشیا کے سب سے بہترین کیلئے نامزد ہو گئے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، 18دسمبر، ارنا – چین کی اسپورٹ ویب سائٹ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے 2 فٹ بالرز کے ناموں کو 2018 میں ایشیا کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست کے لیے نامزد کر لیا.