ایرانی وزیر خارجہ شامی امور پر مذاکرات کیلئے جنیوا روانہ ہوگئے

تہران، 18 دسمبر، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے شام کی آئینی کمیٹی کے معاملے پر سہ فریقی مشاورتی اجلاس کی شرکت کیلئے آج جنیوا کے دورے پر روانہ ہوگئے.

تفصیلات کے مطابق، شام کی آئین ساز کمیٹی کے قیام پر تین فریقی مشاورتی نشست آج بروز منگل ترکی، ایران اور روس کے وزرائے خارجہ 'مولود چاوش اوغلو، محمد جواد ظریف اور سرگئی لاروف' اور شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی میستورا کی شرکت کے ساتھ جنیوا میں ہو گی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@