جاپان میں فارسی زبان کی تعلیم کے دسویں کورس کا اختتام

بیجنگ، 17 دسمبر، ارنا- چابانی دارلحکومت ٹوکیو میں تعینات ایرانی قونصل خانے میں فائل ایگزم منعقد ہونے کے ساتھ فارسی زبان کی تعلیم کے دسویں کورس کا اختتام ہوگیا۔

چابان میں تعینات ایرانی قونصل خانے کی طرف فارسی زبان کی تعلیم کا گیارہویں کورس منعقد کرنے کی منصوبہ بندیاں ہور رہی ہیں جس کے بارے میں مزید معلومات جلدی سے سوشیل میڈیا، جاپان میں تعینات ایرانی سفارت خانے کی ویب سائٹس اور قونصل خانے کے ذریعے اعلان کیا جائےگا۔
رپورٹ کے مطابق جاپانی عوام فارسی زبان سیکھنے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں اور ٹوکیو میں متعدد فارسی زبان کے تعلیمی کورسز منعقد ہونے کے ساتھ ایرانی ثقافت، تہذیب، آرٹ اور ادب سے ان کی دلچسپی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@