ایران عالمی والی بال لیگ مقابلوں میں کی میزبانی کرے گا

ارومیہ، 17 دسمبر، ارنا – ایران کے مغربی صوبے آذربائیجان غربی کے ادارے کھیل اور نوجوانوں کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ 2019 کے عالمی والی بال لیگ مقابلے شہر ارومیہ میں منعقد ہوں گے.

یہ بات 'کیومرث پورایراندوست' نے پیر کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہو‏ئے کہی.
انہوں نے کہا کہ آئندہ سال ایران کے شمال مغربی صوبے آذربائیجان غربی کا دارالحکومت، بین الاقوامی والی بال لیگ مقابلوں کی میزبانی کرے گا.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@