ایرانی فلم کو جاپانی میلے میں 2 ایوارڈز سے نوازا گیا

تہران، 17 دسمبر، ارنا – ایرانی فلم' زندگی کے بغیر زندگی' کو جاپانی فلم میلے میں دو ایوارڈز حاصل ہوئے.

ایرانی فلم ساز 'کاوہ معین فر' کی فلم 'life without life ' نے جاپان کے ''Bloodstained فلم فیسٹیول میں 3 ایوارڈز اپنے نام کر لیے.
یاد رہے کہ اس فلم کو گزشتہ سال ٹوکیو کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نمائش کی گئی.
اس فلم نے اب تک مختلف بین الاقوامی میلوں میں 7 ایوارڈز حاصل کر لیے ہیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@