عالمی آئس کلائمبنگ مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن

تہران، 17 دسمبر، ارنا – ایرانی آئس کلائمبنگ ٹیم نے ماسکو میں منعقدہ عالمی چیمپیئن شپ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کرلی.

کلائمبنگ کی فیڈریشن کے مطابق، ماسکو میں ہونے والے آئس کلائمبنگ مقابلوں میں حصہ لینے والی ایرانی ٹیم نے گزشتہ روز ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ ان ٹورنامنٹ کی دوسری پوزیشن اپنے نام کرلیا.
تفصیلات کے مطابق عالمی آئس کلائمبنگ مقابلے کا 14 سے 16 دسمبر تک ماسکو میں انعقاد کیا گیا.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@