ایرانی زرعی مصنوعات کی برآمدات میں 18 فیصد کا اضافہ

تہران، 16 دسمبر، ارنا - ایرانی ٹریڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل برائے امور زراعتی مصنوعات کی برآمدات نے کہا ہے کہ حالیہ 8 مہینوں میں ایرانی زرعی مصنوعات اور پروسیسنگ صنعتوں کی برآمدات کی شرح میں 18 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

یہ بات 'محمود بازاری' نے گزشتہ روز گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے مزید بتایا کہ نے گزشتہ آٹھ مہینوں کے دوران ایران سے مینوفیکچررز اور زرعی مصنوعات کی برآمدات کی شرح 2ملین اور 310 ہزار ٹن (88.6 کروڑ ڈالر) تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 18 فیصد زیادہ ہے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@