ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی ٧٠ ہزار ڈالر کے نقد انعام کے قریب

تہران، 15 دسمبر، ارنا – ایران کے تائیکوانڈو کھیلاڑی 'سجاد مردانی' چین میں منعقدہ گرینڈ مقابلوں کے فائنل مرحلے میں پہنچ گئے جہاں کامیابی کی صورت میں وہ ٧٠ ہزار ڈالر کا نقد انعام حاصل کریں گے.

مردانی آج چینی شہر ووشی میں میں منعقد ہونے والے تائیکوانڈو کے مقابلوں کے فائنل مرحلے میں پہنچ گئے.
انہوں نے سیمی فائنل کے مرحلے میں 80 کلوگرام کی کیٹیگری میں چینی حریف کو 2-0 سے ہرا دیا.
مردانی کل بروز اتوار جنوبی کوریا کے حریف کے خلاف میدان میں اتریں گے.

9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@