15 دسمبر، 2018 1:59 PM
News Code: 3661546
0 Persons
ایرانی ٹیم عالمی کشتی مقابلوں کی فاتح

بابل، 15 دسمبر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی بیمہ رازی بابل ٹیم نے ورلڈ فری اسٹائل کشتی کلب کے مقابلوں میں فتح حاصل کرلی.

ایرانی ٹیم نے ملک کے شمالی علاقے بابل میں منعقدہ ورلڈ فری اسٹائل کشتی کلب کے مقابلوں میں اپنی حریف ترک ٹیم کو 10-0 کے نتیجے کے ساتھ جارحانہ شکست دے کر فتح حاصل کرلی.
منعقدہ ورلڈ فری اسٹائل کشتی کلب کے مقابلوں میں ایران کی بیمہ رازی بابل، ترکی اور پاس ستارگان ساری کی تیمیں بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر آگئیں.
تفصیلات کے مطابق، پانچویں ورلڈ فری اسٹائل کشتی کلب کے مقابلوں کا جمعرات اور جمعہ کے روز ایرانی شمالی شہر بابل میں انعقاد کیا گیا.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@