ایرانی نمائندے کی ایشین شطرنج مقابلوں میں فتح

تہران، 15 دسمبر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیلاڑی نے ایشیائی شطرنج چیمپئن شپ مقابلوں میں اپنے چینی حریف کو شکست دے کر فتح حاصل کرلی ہے.

ایران کے "سید محمد امین طباطبایی" نے فلپائن میں منعقدہ ایشین مقابلوں میں چینی نمائدے کو جارحانہ شکست دے کر 3.5 پوائنٹس کے ساتھ فتح حاصل کرلی.
تفصیلات کے مطابق، ایرانی کھیلاڑی ایشیائی شطرنج کے مقابلوں میں ایک میچ میں جیت حاصل کی جبکہ ان کے دو میچ برابر ہوئے اور ایک میں کامیابی سے ہم کنار ہوسکے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@