12 دسمبر، 2018 12:55 PM
News Code: 3661099
0 Persons
بھارت میں ایرانی فلم کی نمائش

تہران، 12 دسمبر، ارنا – ایرانی فلم Orange days کو بھارتی شہر چنائی کے بین الاقوامی میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

ایرانی ڈائریکٹر 'آرش لاہوتی' کی فلم 'اورنج ڈیز' کی 16ویں چنائی میلے میں نمائش ہوگی.
ہدیه تهرانی، علی مصفا، مہران احمدی، علیرضا استادی، ژیلا شاہی، رویا حسینی، صدف عسگری، لیلی فرہادپور، اکرم علمدار، امین گلستانہ اور سیامک ادیب اس فلم کے اداکار ہیں.
یہ فلم ایک 45 سالہ خاتون پر بنائی گئی ہے جو مزدوروں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہیں.
تفصیلات کے مطابق، چنائی فلم میلہ 13 سے 20 دسمبر تک جاری رہے گا جس میں 19 ممالک کی 150 فلموں کی نمائش ہوگی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@