ایران میں ورلڈ کشتی مقابلوں کی میزبانی کرے گا

تہران، 12 دسمبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں اردبیل اور مازندران کے شہروں میں بین الاقوامی فری اسٹائل اور گریکو رومن کشتی کے مقابلوں آغاز ہوگا.

عالمی فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں کا آغاز 13 اور 14 دسمبر سے صوبہ مازندران کے شہر بابل میں ہوگا.
اس کے علاوہ ایران کے مغربی صوبے اردبیل کی میزبانی میں 20 اور 21 دسمبر سے ورلڈ گریکو رومن کشتی کے مقابلوں ہوں گے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@