ایرانی پہلوان نے عالمی کشتی مقابلوں میں ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا

تہران، 10 دسمبر، ارنا – ایرانی پہلوان "جابر صادق زادہ" نے روس میں "آلانز" کپ عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کرلیا.

صادق زادہ روس میں منعقدہ عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں کے فائنل مرحلے میں125 کلوگرام کے زمرے میں اپنے جارجین حریف کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی دوسری پوزیشن پر آگئی.
ایرانی پہلوان نے اس سے پہلے اپنے بیلاروسی اور روسی حریفوں کو شکست دے کر منعقدہ مقابلوں کے فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا.
تفصیلات کے مطابق، عالمی "آلانز" کپ فری اسٹائل کشتی مقابلوں کا 8 اور 9 دسمبر روس میں انعقاد کیا گیا.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@